Featured Articles
Ijunoon
Aik Galen Mai 100 Mile Chalne Wali Nayi Car
حال ہی میں امریکہ میں تین ٹیموں نے مشترکہ طورپر انتہائی کم ایندھن پر چلنے والی کار بنانے کا انعام جیتا ہے، جس کی مالیت ایک کروڑ ڈالرہے۔تینوں ٹیموں کی کاریں ایک گیلن میں ایک سو میل سے زیادہ کا فاصلہ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Raisha K Marz Ka Kaee Saal Pahle Pata Chalaya Ja Sake Ga , Mahereen
سائنس دانوں نے ایسا ٹیسٹ دریافت کیا ہے جس کے ذریعے کئی سا ل قبل ہی رعشہ کے مر ض میں مبتلا ہو نے کے خطر ات کا پتا لگا یا جا سکتا ہے۔ اوٹاوا ہاسپٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں کی گئی حالیہ تحقیقا ت سے ثابت ہوا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunya Ki Best Cook Maa Hi Kyun
وں تو خواتین نے دنیا کے ہر شعبے میں ترقی کی ہے اور وہ خلا تک بھی پہنچ گئی ہیں لیکن زمین پر ان کے حالات آج بھی ویسے کے ویسے ہیں۔
زیادہ تر لوگوں کے لیے دنیا کی بیسٹ کُک آج بھی ان کی ماں ہوتی ہے پاپا نہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Anar Ka Juice Nazlay Zakam Say Mehfoz Rakhta Hai
ایک جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اگر نزلہ زکام میں مبتلا شخص اس بیماری سے محفوظ رہنا چاہتا ہے تو باقاعدگی سے انار کا جوس پئے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انار کا جوس نزلہ زکام سے محفوظ رکھتا ہے ۔ طبی ماہری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pop Corn Cancer Aur Dil K Amraaz Se Bachate Hain
ٹی وی اور فلم دیکھتے ہو ئے یا سڑ ک پر ٹہلتے ہو ئی پا پ کار ن کھا نا سب کو ہی پسند ہو تاہے لیکن یہ ہلکی پھلکی غذا صحت کے لیے بھی نہایت فا ئدہ مند ہے ۔ ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق پا پ کورن کینسر اور دل ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Depression Or Dil K Marz Ka Ak Sath Hona Khatarnaak
دنیا بھر میں کسی بھی فرد کو ڈپریشن یا امراضِ قلب کا شکار ہونا اپنی جگہ تشویش ناک ضرور ہے لیکن کسی فرد میں ان دونوں امراض کا ایک ساتھ ہونا انتہائی خطرناک ہوجاتا ہے۔ طبی جریدے ہارٹ میں شائع ہونے والی ای...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Action Video Game Khailne Wale Hazraat Fori Faisla Karte Hain
ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیمز کھیلنے والے عام زندگی میں بھی خطرناک موقعوں پر درست فیصلہ کرتے ہیں۔لہذاتیز کھیل فوری فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق میڈیا اور سائنسی نکتہ نظر سے ویڈیو گ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Subah Saveray Chehal Qadmi Dil K Amraaz Se Hifazat
صبح سویرے چہل قدمی اور ورزش صرف ذہنی طور پر ہی تازہ دم نہیں رکھتی بلکہ اس سے دل کے امراض سے بھی موثر حفاظت ہوتی ہے۔امریکی شہر Buffalo کی مرکزی یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ص...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunya K Sab Se Baray Parinday Ki Baqiyaat
چلی میں دنیا کے سب سے بڑے اڑنے والے پرندے کی باقیات ایک مکمل ڈھانچے کی شکل میں دریافت کرلی گئیں ہیں۔دو ملین سال قبل کے زمانے کے اس دیو ہیکل پرندے کی قامت2میٹر ہے جو اب تک کے سب سے بڑے تصور کیے جانے وا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Heart Attack Ki Bari Waja , Tanhayee
ماہرین طب نے تنہائی کو ہارٹ اٹیک کے ذریعے شرح اموات میں اضافے کی ایک بڑی وجہ قرار دیدیا ہے۔ شریانوں کی تنگی کے دوران تنہائی سے ہونے والا ڈپریشن فوری ہارٹ اٹیک کی وجہ بن جاتا ہے۔ برطانیہ اور فرانسیسی ط...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ek Mint Main Ti Bi Ka Test
نئے ٹیسٹ سے بیماری کی تصدیق کرنے میں آٹھ ہفتے تک کا وقت لگ جاتا ہے
برطانیہ کے سائنسدانوں نے ٹی بی کی بیماری کا پتہ لگانے کے لیے ایک ایسا ٹیسٹ تیار کیا ہے جس کے ذریعے محض ایک منٹ میں ٹی بی کے جراثیم ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Jhuryoon Ki Waja Soraj Ki Shuaaen
ماہر امراض جلد نے دعویٰ کیا ہے کہ سورج کی شعاعیں جھریوں کی اصل وجہ ہیں بہت زیادہ دھوپ سے بچنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر کے جھریوں کے عمل کو طویل عرصہ تک روکا جا سکتاہے ۔یونیورسٹی کالج ہسپتال بیسانیکون فرا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ghas Par Scating Karnay Wali Pehli Khatoon
تہران: اب اسکیٹنگ کے لئے برف کی ضرورت نہیں۔ اب ایران میں گھاس اور پتھریلی سلائیڈ پر اسکیٹنگ کے لئے ایرانی خاتون تیار ہیں ۔ کھیل کے شائقین اب موسم اور وقت کا انتظار نہیں کرتے اس کی مثال ایرانی خاتون مر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Jhurion Ki Waja Soraj Ki Shuain
پیرس۔ ماہر امراض جلد نے دعویٰ کیا ہے کہ سورج کی شعاعیں جھریوں کی اصل وجہ ہیں بہت زیادہ دھوپ سے بچنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر کے جھریوں کے عمل کو طویل عرصہ تک روکا جا سکتاہے ۔یونیورسٹی کالج ہسپتال بیسانیک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Chand Sukar Raha Hai
فلوریڈا ۔خلائی تحقیق کے امریکی قومی ادارہ (ناسا) کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ چاند کی اوپری تہہ پر کچھ ابھاروں سے پتہ چلتا ہے کہ چاند کا حجم ماضی کی نسبت کچھ کم ہوا ہے جبکہ چاند کے ح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Khawateen Ki Ungliyan Mardon K Muqable Main Ziyada Hasaas
خواتین کی انگلیاں عام طورپر مردوں سے چھوٹی ہوتی ہیں۔ لیکن اس فرق سے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹی انگلیاں چھونے کی زیادہ صلاحیت رکھتی طویل عرص...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dodh Pine Se Monh Se Ane Wali Lehsan Ki Badboo Khatam
سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ دودھ کا گلاس پینے سے منہ سے آنے والی لہسن کی بدبو ختم ہو سکتی ہے۔محققین نے فوڈ سائنس نامی جریدے کو بتایا کہ دودھ میں پائی جانے والی چربی اور پانی کی موجودگی سے منہ سے آنیو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Soraj Ki Kam Roshni Se Depression Mai Izafa Ho Sakta Hai
طبی ماہرین نے کہاہے کہ سورج کی کم روشنی سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتاہے۔ایسے علاقے جہاں سورج کی روشنی کم اور بادل چھائے رہتے ہیں وہاں پر رہنے والے لوگوں میں ذہنی اور تخلیقی سوچوں کی کمی اور ڈپریشن کی ش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cigarette Ka Woh Faida Jis Se Aap La Ilm The
کیا آپ نے کبھی سگریٹ کی کوئی اچھائی بھی سنی ہے؟۔ کئی دہائیوں سے سائنسدان اور ماہرین صحت سگریٹ کو کینسر سمیت سیکڑوں خطرناک بیماریوں کی وجہ قرار دے رہے ہیں لیکن اب پہلی دفعہ اس بدنام زمانہ چیز کا کوئی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Coffee Dil K Liye Behtareen Mashroob Hai Mahreen
دل کے لیے کافی بہترین مشروب ہے۔ دن میں ایک یا دو کپ کافی عارضہ قلب سے محفوظ رکھتی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے نئی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ 65سے100سال کی عمر کے افراد جو باقاعدگی سے کافی پیتے ہیں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Do Sala Bachay Ko Masnoi Phephray Laganay Ka Tajarba
نیویارک امریکی ڈاکٹروں نے ثابت کردیا کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ حال ہی میں امریکی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو سالہ بچے کے جسم میں مصنوئی پھیپھڑے لگا کر اسے نئی زندگی بخش دی۔ Oven Stark نامی یہ بچہ Pulmonar...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dar Cheeni Ka Mehlool Amraaz E Qalb Aur Daibeties Mai Mufeed
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر فیئر لان میں واقع سینٹر فار اپلائیڈ سائنسز کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دار چینی کا محلول دل کے امراض اور ذیابطیس سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ماہرین...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Masnoei Qarinay Ki Pewand Kari Kamyab Operation
سو ئیڈ ن میں انسا نی آ نکھ میں مصنو عی قرنیے(Cornea) کی پیوندکار ی کا پہلا کا میا ب آ پریشن کر لیا گیا ہے ۔ قرنیہ خراب ہو جا نے کے با عث ہر سال سینکڑ و ں افراد بینا ئی سے محرو م ہو جا تے ہیں ۔تاہم اب ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Daibeties K Liye Masoli Aur Lehsan Nihayat Mufeed
برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیسسٹر کے سائنسی محقیقین نے ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف کیا ہے کہ موصلی سفید،لہسن اور کاسنی بیخ سمیت کئی جڑی بوٹیاں ذیابطیس اور موٹاپے سے لڑنے میںبے حد مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ماہری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Hath Jarasimon Se Bachaye Ziada Tandrust Rahen
رواں ہفتے جرمنی کی گرائفس والڈ یونیورسٹی نے ایک مطالعاتی جائزے کے نتائج جاری کئے ہیں، جن کے مطابق کام کی جگہ پر ہاتھوں کو کسی جراثیم کْش مادے سے صاف کرتے رہنے سے انسان واضح طور پر بیماریوں کا شکار ہون...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Khane Se Pehle Do Glass Pani Dieting Ka Behtareen Tariqa
وزن کم کرنے کا سب سے سستا اور آسان طریقہ امریکی ماہرین نے وضع کردیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر کھانے سے قبل دو گلاس پانی پینے سے وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ امریکہ کے ایک میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں ہونے والی تحق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dubai Mein Halal Wine
متحدہ عرب امارات کی ریاست دُبئی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت موجود ہے، سیاحوں کا یہ ایک پسندیدہ مقام ہے، شاپنگ کے لیے بھی مشہور ہے، اب اِسی ریاست میں الکوحل فری وائن یا شراب متعارف کروا دی گئی ہے۔
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shamsi Tawanai Se Chalne Wale Tooth Brush Tayar
اب آپ کوٹوتھ پیسٹ پر خرچا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ ایک جاپانی کمپنی نے ایسے دلچسپ ٹوتھ برش تیار کئے ہیں ۔جو بیک وقت ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ دونوں کا کام سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ Soladay J3X نام...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pizza Sehat K Liye Faida Mand Bhi Ho Sakta Hai Teqeeq
پیزا کھانے کے شو قین افراد کے لیے خوش خبری ہے کہ پیزا صحت کے لیے فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے ۔ اٹلی میں ہونے والی کئی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیزا کھانے سے صحت پر اچھے اثرات مر تب ہو سکتے ہیں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Murda Dil Afrad K Gurday Transplant Kiye Jasake Gay
گردے کی پیوند کاری کرانے کیلئے انتظار میں بیٹھے مریضوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اب دماغ کے ساتھ ساتھ دل کی موت کے شکار افراد کے گردے بھی پیو ند کاری میں استعمال ہو سکیں گے۔ماہرین کے نزدیک اس طرح برطانیہ م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Saste Zaiwarat Allergy Ka Baais Bante Hain Tehqeeq
سستی جیولری خواتین کے لیے ڈرانا خواب بن سکتا ہے۔ ان میں پائی جانے والی دھات نکل سے الرجی پیدا ہو جاتی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ بہت سی خواتین جو سستی دھات ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Police Ne Walidein Ko Baitay Ki Mout Ki Ghalat Khabar De Di
امریکی ریاست الاسکا کے ایک چھوٹے شہر میں پولیس نے ایک جوڑے کو غلطی سے یہ خبر دے دی کہ ان کا بیٹا کار حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
اس غلط خبر کے نتیجے میں تھوڑی دیر بعد والدین کا اپنے بیٹے سے غیر معمول...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Nashta Na Karne Wale Bachon Main Dil K Marz Ka Khatra Ziada
32فیصد بچے بغیر ناشتے کے اسکول جاتے ہیں۔ برطانوی اخبار 'گارجین' نے ایک تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ 32فیصد بچے اسکول جانے کی جلدی میں ناشتہ نہیں کر پاتے۔ ایسے بچوں میں دوران بلوغت دل کے عارضے میں مبتلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Laptop Ka Zyada Istemal Kamar Aur Gardan Mein Masail Ka Bais
لیپ ٹاپ پر زیادہ دیر تک کام کرنا صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ دیر تک لیپ ٹاپ پر کام کرنے والے افراد کے بازو ، کندھوں اور کمر میں مستقل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sard Mosam Main Heart Attack Ki Sharah Barh Jati Hai
برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ برطانیہ میں صرف ایک درجہ حرارت کم ہونے سے قریباً 200 زیادہ دل کے دوروں کے کیسز سامنے آتے ہیں۔ اس سے قبل ہونے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Meethi Chezain Sartan Ki Zabardast Nashonuma Karti Hain
سرطان سے متعلق تحقیق کرنے والے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میٹھی چیزیں کھانے سے سرطان کی زبردست نشونما ہوتی ہے۔ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ٹیومرکے خلیوں کو مختلف ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ziada Dost Rakhne Wale Taveel Arse Zinda Rehte Hain
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی یونیورسٹی نے برگھم ینگ یونیورسٹی کے ساتھ کی گئی مشترکہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جن افراد کے دوست زیادہ ہوتے ہیں وہ جیتے بھی زیادہ ہیں۔رسالے PLoS Medicineمیں شائع تحقیق کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Soraj Ki Taiz Roshni Ankhon K Liye Nuqsan Da Ho Sakti Hai
برطا نوی ماہر ین کی حالیہ تحقیق کے مطا بق سو ر ج کی تیز رو شی آ نکھوں کی پتلیو ں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ ماہرین کاکہنا ہے آ نکھوں کی سورج کی رو شنی کے نقصا ن سے بچا نے کے دھو پ سے بچا نے کے چشمے استع...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kam Calories K Khane Taveel Ul Umri Ki Zamanat
زیادہ چکنائی کے حامل کھانے ہوں یا کیلوریز سے بھر پور دوسری غذائیں یہ صرف موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتیں بلکہ ان کے کئی نقصانات بھی ہوسکتے ہیں۔ ایک برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق کے ذریعے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Green Land Bara Barf Ka Tukra Toot Gaya
امریکہ کی ایک یونیورسٹی کے تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ میں ایک گلیشیئر سے سو مربع میل لمبی برف کی چادر ٹوٹ کر الگ ہوگئی ہے۔
برف کی یہ ایک بڑی چادر ’پیٹرمین گلیشئیر‘ الگ ہوئی ہے جو گرین لینڈ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Internet Ka Ziada Istemaal Nojawano K Liye Nuqsan Da
کمپیوٹر کے اس دور میں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نے پوری دنیا تک رسائی آسان بنادی ہے ۔وہیں یہ سہولت بعض اوقات زحمت بھی بن سکتی ہے۔ چین اورآسٹریلیا میں اس موضوع پر کی جانے والی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Neend Ki Be Qaidgi Or Us Ka Azala
ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ہفتہ بھر کم سونے سے پیدا ہونے والی کمی کو اختتام ہفتہ پر ایک لمبی نیند سے پورا نہیں کیا جا سکتا۔
ایک سو انسٹھ بالغوں پر کی جانے والی آزمائشوں سے امریکی محققوں نے یہ نت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Computer Ka Astemaal Bacho Ki Nashonuma K Liye Khatarnaak
ماہرین ِنفسیات کے مطا بق کمپیوٹر کا زیا دہ استعمال بچو ں کی دماغی نشو ونما کے لیے نقصا ن دہ ہے۔ ماہرین نے نو عمر بچوں خصو صا نو سال سے کم عمر بچوں کے لیے کمپیوٹرکا استعما ل مضر قرار دیا ہے ۔ ماہرین کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kamzore Samaat Walay Afrad Kay Liye Khusoosi Mobile
لندن کمز ور قوتِ سما عت رکھنے والے افرادکے لیے تیز آوازوالا خصو صی مو بائل فو ن بنا لیا گیا ہے ۔جس سے انہیں زیادہ و اضح اور تیز آواز سنا ئی دے گی ۔ اس مو بائل کی رنگ ٹو ن کی آواز عام فونز کی بہ نسبت ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Energy Drinks Bachon K Liye Nihayat Nuqsan Da Hain
گز شتہ کچھ عر صے میں پاکستا ن میں انرجی ڈرنکس نہایت تیزی سے مقبو ل ہوئے ہیں لیکن ان کے استعما ل میں احتیا ط بر تنی چاہیے کیو نکہ ماہرین کے مطا بق انرجی ڈرنکس کااستعما ل بچو ں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Diabetes Aur Dil K Marizon Ko Ehtyat Ki Zarorat
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک حبس اور بارشوں کے موسم میں آرہا ہے، اس دوران ذیابیطس اور دل کے مریضوں کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہوگی،مریض روزے داروں کو اپنے ڈاکٹر کے مشورےسے روز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunia Bhar Mian 20 Mai Se 1 Shaks Hapititis Mai Mubtala
ہپاٹائٹس بی دنیا بھر میں انسانی صحت کے لیے ایک نمایاں خطرہ بنا ہوا ہے۔اس بیماری کی وجہ سے جگر کے کینسر کی شرح میں بھی اضافہ ہورہاہے۔۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مرض کی روک تھام اور بچاؤ کے لیے احتی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kamar Dard Ki Tashkhees Mehez Alamaat Se Mumkin Hai
جوہنز ہاپکن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے پروفیسر سٹیون پی چوہن نے کمر درد کی تشخیص کیلئے مہنگے میڈیکل ٹیسٹوں ایم آر آئی اور ایکسن ریز کو فضول خرچی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمر درد جوڑوں کے دردوں کی ایک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Meray Qabool E Islam Ki Kahani
الحمد للہ ، اللہ تعالی کا یہ بڑا فضل ہوا ہے کہ میں اپنے دل کی بات کروں ۔
میرا نام پرویز مسیح بابو مسیح ہے ، بابو مسیح میرے والد صاحب کا نام ہے ۔ میری پیدائش 1964ءمیں پاکستان کے سیالکوٹ میں ہوی ۔سیا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Air Blue Crash
پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
طیارے میں ایک سو چھیالیس مسافروں کے علاوہ عملے کے چھ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Career Ka Intikhab Brain Scan Kay Zariye
تحقیق کے مطا بق برین اسکین کے ذریعے کیریئر منتخب کرنا بہت آسان ہو سکتا ہے ۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دماغ کا اسکین کرنے سے دماغ کے خلیوں کی جسامت اور ان کے مو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ziada Dair Tak Baithe Rehna Bhi Halakat Ka Baais Hai Tehqeeq
بہت زیادہ دیر تک بیٹھنا بھی ہلاکت ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صرف یہ کافی نہیں کہ جسمانی سرگرمیوں سے ہی انسان کو کچھ حاصل ہوتا ہے بلکہ زیادہ بیٹھنا بھی موت کے خطرات میں اضافہ کر دیتا ہے۔امریکیکی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Facebook Sarfeen Ki Tadaad Nisf Arab Se Tajawuz
سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بْک کے صارفین کی تعداد 50 کروڑ ہو گئی ہے، یعنی دْنیا میں ہر چودھواں شخص سماجی رابطے کی یہ آن لائن سہولت استعمال کر رہا ہے۔ فیس بْک کے بانی مارک زکر برگ نے اپنے بلاگ میں لکھ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kaam K Doran Waqfa Sehat Or Kaam Dono K Liye Mufeed
کام کے دوران وقفہ نہ صرف صحت کے لئے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے بلکہ یہ بہتر کام کرنے کی ترغیب بھی دلاتا ہے۔ کیونکہ دورانِ کام تھوڑی تھوڑی دیر پر وقفہ کرتے رہنے سے اسٹرس یا ذہنی دباؤ میں واضح کمی پیدا ہوت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Everest Par Barf Musalsal Pighal Rahi Hai
ایک کوہ پیما کی کوہ ایورسٹ کی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں اسی برس میں بڑی مقدار میں برف پگھلی ہے۔ایسیائی سوسائٹی نیحال ہی میں کوہ ایرسٹ پر اسی مقام پر تصاویر اتوروانے کا بندوبست کیا جہاں سن انیس سو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Black Hole Se Garam Gas K Bulbule
بلیک ہول سے گرم گیس کے تیز رفتار بلبلے نکلتے دیکھے گئے ہیںزمین سے ایک ہزار شمسی سال دور کہکشاں میں موجود نسبتا ایک چھوٹے سائز کے بلیک ہول سے بڑی مقدار میں گرم گیس کے بلبلے نکلتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔گیس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kaaju Khane Se Diabities Par Qaabo Paaya Jasakta Hai
نئی طبی تحقیق کے مطابق ''کاجو'' کی گریاں ذیابطیس کے مرض میں مفید ثابت ہوتی ہیں۔ اس غذائیت بھرے میوے پر یہ تحقیق یونیورسٹی آف مونٹریال کینیڈا اور یونیورسٹی آف یااونڈی کیمرون نے مشترکہ طور پر مکمل کی۔ ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Italy Nozaida Zebra Ka Name Rakhnay Kid Dawat
اٹلی کے چڑیا گھر میں نوزائیدہ زیبرا کا نام رکھنے کی دعوت دے دی گئی۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس چار دن کے زیبرا کا ابھی تک کوئی نام نہیں رکھا گیا ہے۔ یہ اپنے والدین کا پہلا بچہ ہے اور اسے پہل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cigrete Noshi Se Gene Main Khatarnak Tabdiliyan
ایک نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی انسانی جینز میں تبدیلیاں لاتی ہے۔ جس میں جین سے متعلقہ معلومات کی ترسیل کے نظام ڈھانچے اور طریقہ کار میں تبدیلی بھی شامل ہے۔ ان تبدیلیوں سے خلیوں کی ساخت بھی بدل جاتی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cherry Ka Juice Be Khuwabi K Marz Ka Behtarin Ilaaj
جدید اور ترقی یافتہ دنیا میں بے خوابی کا مرض طبی ماہرین کے لیے ایک چیلنج کی صورت اختیار کرچکا ہے مگر اب اس بیماری سے آسانی سے چھٹکار اپایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ امریکی سائنس دانوں نے اپنی حالیہ تحقیق کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Anda Pehle Ya Murghi
انڈہ پہلے یا مرغی ؟ صدیوں سے انسان کیلئے درد سر بنا یہ مسئلہ بالاآخر ہوا حل ۔ ۔ اور برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مرغی دنیا میں پہلے آئی ۔برطانیہ کی شیفیلڈ اور واروک یونیورسٹیوں میں اس مسئلے پر طوی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Bachon Ka Colesterol Level Check Karna Zarori Hai Mahireen
عالمی سطح پر بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے رجحان پرطبی ماہرین نے سفارش کی ہے کہ تمام بچوں کا کولیسٹرول لیول چیک کرنا ضروری ہے۔ اس ایک ٹیسٹ سے آنے والی نسلوں کومتعدد موذی امراض سے بچانے کی حکمت عملی وض...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Taiz Tarar Bache Masbat Jazbat Ka Hamil Hote Hain Tehqeeq
نئی تحقیق کے مطابق تیز طرار اور پھر تیلے بچے مثبت جذبات کے حامل ہوتے ہیں اور بالغ عمری میں صحت مند رجحانات کے مالک بنتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ساوتھ فلوریڈا کے پروفیسر شیفر ہیڈ کیسن کی اس تحقیق میں پھر تیل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Pakistani 20 Arab 63 Crore Rupees Ki Chaaye Pi Gaye
مالی سال 2009-10ء کے دوران پاکستانی قوم 20 ارب 63 کروڑ روپے کی چائے پی گئی۔ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بیرون ملک سے 86 ہزار 157 میٹرک چائے درآمد کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و ش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Phone Connection Ki Tadad Computers Se Teen Guna Barh Gai
کراچی: عالمی سطح پر موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی۔ دنیا بھر میں موبائل فون کنکشنز کی تعداد پانچ ارب ہوگئی۔ سینتالیس فی صد کنکشنز چین اور بھارت میں ہیں۔ وائرلیس انٹیلیجنس کی رپ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Alfaz Ka Chunao Mohabbat Ki Shiddat Zahir Karta Hai Mahireen
ماہرین طب اور نفسیات کی ایک تحقیق کے مطابق انسان کے منہ سے نکلنے والے الفاظ اس کی محبت کی نوعیت کو عیاں کر دیتے ہیں۔ اپنے ساتھی سے محبت کی شدت کا اندازہ کرنے کیلئے الفاظ کا انتخاب ہی وہ پیمانہ ہے جس س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Machliyan Bhi Aik Dosre Se Batain Karti Hain Mahireen
سمندروں میں رہنے والی مچھلیاں بھی ایک دوسرے سے باتیں کرتی ہیں۔ یہ بات نیوزی لینڈ کے سمندری حیات پرتحقیق کرنے والے ماہر شہریمان غزالی نے نیوزی لینڈ ہیرالڈ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی ۔ رپورٹ ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunya Ka Taqatwar Tareen 12 Sala Bacha
برطانوی کانٹی ویسٹ مڈ لینڈ کے شہر کانوینٹری سے تعلق رکھنے والا12سالہ بچہKyle Kaneدنیا کا سب سے طاقتور ترین بچہ بن گیا ہے۔5فٹ 7انچ قداور67کلوگرام وزن کا حاملKaneناصرف اپنی عمر کے بچوں سے دگنے قد کا ح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Bakriyun Ka Anokha Muqabla E Husn
عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ایک بکری جس کا نام ''گریزولائٹ ''ہے2010ء کی ملکہ حسن بنی۔ یہ مقابلہ کینیڈا کے شہر ولنئس سے 150کلومیٹر کی دوری پے واقعہ رامیگلہ نامی گائوں میں منعقد ہوا۔ اس مقابلے میں 13ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kam Umri Mian Depression
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیاہے کہ ڈیپریشن میں مبتلا رہنے والے افراد میں ذہنی امر ا ض پید ا ہو نے کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ۔امریکی تحقیقی جریدے American Journal of Neurology میں شا ئع ہو نے والی اس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Machli Ke Dimaag Ka Khatar Naak Operation
آسٹریلیا میں ایک گولڈ فش (سنہری مچھلی) سر میں نکل آنے والے ایک مہلک ٹیومر کے انتہائی خطرناک آپریشن کے بعد رو بہ صحت ہے۔
جارج نامی اس مچھلی کے آپریشن پر 200 امریکی ڈالر کے اخراجات آئے ہیں اور اسے مک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Nazar Ki Ainak Ya Contact Lens Ab Dono Ki Chutti
دنیا میں ایسے افراد کروڑوں میں ہیں جنہیں نظر کی عینک کی ضرورت پڑتی ہے اور ایسے لوگ بھی کچھ کم نہیں ہیں، جنہیں یہ علم ہی نہیں ہے کہ ان کی نظر کمزور ہے۔کمزور نظر کا علاج ہے نظر کی عینک، یا کنٹیکٹ لینس ی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shafaf Jild Keliye Chand Nuskhay
نارمل، خشک، چکنی اور کمبینشین جلد نارمل جلد نہ ہی زیادہ چکنی ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ خشک خشک جلد کھردری اور بے رونق ہوتی ہے اس کی لیئر موٹی، چہرہ کے مسامات کھلے ہوئے اور چہرے پر لکیریں ہوتی ہے ایسی جل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sartan Ka Bais Ban Nay Walay Khalion Ka Pata Chala Liya Gaya
لاس اینجلس امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اسٹینفورڈمیں قائم Stanford Universityکے سائنسی محققین نے جِلد کے سرطان کا باعث بننے والے بنیادی خلیوں کا پتہ چلا لیا ہے۔طبی تاریخ میں پہلی بار وہ خلیے شناخت ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Google Internet Ka Intizam Chinese Qanoon Kay Mutabiq Chalay
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان شین گانگ اغیر ملکی انٹرنیٹ کمپنیوںکو سینسر شپ کے حوالے سے پہلے ہی سختی سے خبردار کرچکے ہیں۔ اپنے ایک ترجمان کی وساطت سے انہوں نے کہا تھا کہ گوگل اور دوسری غیر ملکی انٹرنیٹ ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Airport Scanner Cancer Ka Bais Ban Saktay Hain
لندن طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ائیر پورٹس پر نصب کئے گئے نئے باڈی اسکینر ز سے کینسر پیدا ہونے کا خطرہ ہے ۔ کولمبیا یونیورسٹی نیویارک میں ریڈیالوجی کے ماہر Dr David Brennerکا کہنا ہے کہ ان اسکی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Insani Dimagh Main Khof O Dar Paida Karne Wala Hissa
سائنسدانوں نے انسانی دماغ میں خوف و ڈر پیدا کرنے والا حصہ ڈھونڈ لیا ہے اور اب وہ ایک ایسی دوا کی تیاری میں لگ گئے ہیں جس کو کھا کر بزدل انسان نڈر بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی و اسرائیلی سائنسدا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
High Blood Pressure Ka Ilaj Chocolate Se Mumkin
ہائی بلڈ پریشر کم کرنے میں چاکلیٹ کا ایک چھوٹا ٹکڑا اتنا ہی مفید ہے جتنا کہ آدھے گھنٹے کی ورزش۔ یہ نئی تحقیق یقنناً ان لوگوں کے لیے اطمینان کا باعث ہوگی جو آئے روز چاکلیٹ کے نقصانات کے بارے میں خبریں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Bubul Ki Nasal Ko Sangeen Khatre Ka Samna Hai
دنیا بھر کے شعری ادب میں جس پرندے کا سب سے زیادہ ذکر ہوا ہے ، وہ ہےبلبل، لیکن اب شاعروں اور صبح کی سیر پر جانے والے ان لوگوں کے لیے، جنہیں تازہ اور لطیف ہوا کے ساتھ بلبل کی شریں آواز سننے کو ملتی ہے،...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Deen E Islam Mein Dua Ki Ahmiat
حضرت ابو ذرغفاری فرماتے ہیںکہ عبادات میں دعا کی وہی حیثیت ہے جو کھانے میں نمک کی ہے۔
دین اسلام میں دعا کی بری اہمیت ہے ۔ اسے عبادت کا مغز کہا گیا ہے۔ حضرت انس روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرمۖ نے ارشاد فر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ear Phone Ka Ziada Istemal Behre Pun Ka Sabab
ای این ٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ایئرفون کے ذریعے موسیقی سننے والوں کی سماعت کم ہوکر بہرے پن میں بدل سکتی ہے۔ ایئرفون کے ذریعے بہت اونچی آوازمیں میوزک سننے سے کان کے پردوں پر مرتب ہونے والا ارتعاش ایک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sar K Dard Mai Aram Pohanchane Wali Nehayat Aazmoda Ghizaen
سر کا درد ہلکا ہو یا بہت تیزیا پھر میگرین کی شکل اختیار کرجائے ہر کسی کوبہت برا لگتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ بس کسی بھی طرح اس درد سے چھٹکارا مل جائے۔اب آپ کو روشنی گل کرکے بستر میں لیٹنے یا پھر گول...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Naghma E Bulbul Ab Qissa Maazi Banne Ko Hai
دنیا بھر کے شعری ادب میں جس پرندے کا سب سے زیادہ ذکر ہوا ہے ، وہ ہےبلبل، لیکن اب شاعروں اور صبح کی سیر پر جانے والے ان لوگوں کے لیے، جنہیں تازہ اور لطیف ہوا کے ساتھ بلبل کی شریں آواز سننے کو ملتی ہے،...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dus Sala Larki Ne Dolphin Numa Bulbula Banaya
برطانیہ میں ایک 10سالہ لڑکی نے کھیل ہی کھیل میں اپنی اسٹک سے دیوہیکل ڈولفن نما بلبلہ بنا کو سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ Shelby Dewey عام بچوں کی طرح اپنی خالا کے گارڈن میں بلبلہ بنانے کا کھیل کھیل ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ab Billi Ki Nazron Se Dunia Ko Daikhe
دنیا بھر کے ماہر فوٹو گرافر وں کی تصاویر توتقریباً روازنہ ہی کسی نہ کسی شکل میں ہر فرد کی نظروں سے گزرتی ہیں لیکن غیر پیشہ ور فوٹوگرافروں کی تخلیقی صلاحیتیں ہر کسی کے سامنے نہیں آپاتیں۔زیرِ نظر تصاویر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Misar K Firaun Khuwab Nahi Haqiqat
ماہرین نے سائنسیسی طریقوں سے قدیم مصر کی تاریخ کے بارے میں معلومات کی تصدیق کی ہے۔
کسی شےمیں کاربن کی موجودگی سے اس کی عمر کے پتہ لگانے کو ریڈیو کاربن ڈیٹنگ کہتے ہیں۔
سائنسدانوں نے یہی طریقے ا...
مزید پڑھیں
Express News Urdu
Khana E Kaaba Mein Dunya Ka Munfarid Tareen Wheel Chair Track
گزشتہ کئی سالوں سے سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں توسیع کے جو مختلف شان دار میگا پراجیکٹس مکمل کیے ہیں۔ اُن میں مسجد حرام میں معذور، کم زور اور بوڑھے افراد کے لیے لوہے کا جو عارضی ویل چیئر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Coffee Peene Wale Afraad Mun Ke Cancer Se Mehfooz Rehte Hain
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ چار کپ کافی کا استعما ل منہ کے کینسر سے محفو ظ رکھتا ہے ۔امریکہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ کا فی میں ایسے کیمیکل پا ئے جاتے ہیں جو منہ کے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Electronic Enak Number Ki Fikar Se Azadi
دنیا میں ایسے افراد کروڑوں میں ہیں جنہیں نظر کی عینک کی ضرورت پڑتی ہے اور ایسے لوگ بھی کچھ کم نہیں ہیں، جنہیں یہ علم ہی نہیں ہے کہ ان کی نظر کمزور ہے?کمزور نظر کا علاج ہے نظر کی عینک، یا کنٹیکٹ لینس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shehad Aur Khushboo Se Aankhon Ka Elaaj
آنکھوں میں موتیا اتر آئے تو شہد، پیاز کا پانی اور کافور تینوں ملا کر سلائی سے آنکھو ں میں ڈالیں آرام آجائےگا? آنکھیں درد کر رہی ہوں تو پیاز کا پانی اور شہد ہم وزن ملاک آنکھوں میں ڈالیں، درد دور ہو جائ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Zam Zam Jesa Pani Mumkin Nahi
انہوں نے نینو نامی ٹیکنالوجی کی مدد سے آبِ زم زم پر متعدد تحقیقیں کی ہیں جن کی مدد سے انہیں معلوم ہوا کہ آبِ زم زم کا کا ایک قطرہ عام پانی کے ایک ہزار قطروں میں شامل کیا جائے تو عام پانی میں بھی وہی خ...
مزید پڑھیں
Express News Urdu
Adakar Maqsood Hasan Intiqaal Kar Gaye
کراچی: ریڈیو، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار مقصود حسن گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔
ان کی عمر67 سال تھی، ادکاری اور صداکاری کے شعبہ میں سینئر ترین ادکاروں میں ان کا شمار ہوتا تھا، ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Insa Par Umar Ke Asrat Kam Karnay Wali Booti Daryaft
واشنگٹن دنیا میں ضعیف العمر افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے?ایک امریکی تحقیق کے مطابق بحرِ الکاہل کے جنوبی جزیرے کی مٹی سے ملنے والی ایک بوٹی سے تیار کردہ دوا کے استعمال سے انسان پر عمر میں اضافے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Saudi Arab Ne Pehli Carbon Free Car Ghazal 1 Tyar Karli
سعودی عرب نے ملکی سطح پر کاریں بنانے کی تیاری مکمل کرلی اور پہلی کار کانام ’غزل ون‘ رکھ دیا?ریاض سے عالمی ذرائع ابلاغ کو دیئے جانیوالے ایک بیان میں اس پروجیکٹ کے ذمے دار عبدالرحمن الاحمری نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Phone Towers Tofan Ki Paish Goi Kar Sakte Hain
موبائل فون کے ٹاورز آئندہ آنے والے بڑے بڑے طوفانوں اورسیلابوں اور ان کی شدت کے بارے میں پیشگوئی کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں? ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب یونیورسٹی کے تحقیقات کاروں کی طرف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Gum Shuda Maqbara Dobara Daryaft
مصر کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع ایک صحرا میں تقریباً تین ہزار سال پرانا ایک مقبرہ دوبارہ دریافت کیا ہے?
خیال ہے کہ تینتیس سو سال پرانا یہ مقبرہ میمفیز کے قدیم دارالح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shahabi Namoonay Lanay Walay Mission Ki Wapsi
جاپان کا ایک خلائی جہاز اتوار کو ایک کیپسول زمین پر بھیج رہا ہے جس کے بارے میں سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس میں شہابِ ثاقب کی سطح سے حاصل کیے ہوئے نمونے موجود ہونگے?
ابھی تک کسی کو یقین نہیں ہے کہ خ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Nu Zaida Bachon K Liye Shehd Khatarnaak Ho Sakta Hai
پاکستان سمیت دنیا کے کئی معاشروں میں نوزائیدہ اور کم عمر بچوں کو شہد کھلانے کا رواج ہے? جب کہ ان مروجہ روایات کے برعکس ، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے شہد بعض اوقات زہر ثابت ہوسکت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Saarhe Paanch Hazaar Saal Purana Joota Daryaft
ماہرین آثار قدیمہ نے آرمینیا کے غار سے ساڑھے پانچ ہزار سال پرانا جوتا دریافت کرلیا ہے? اسے دنیا کا قدیم ترین چمڑے کا جوتا قراردیا جارہا ہے? ماہرین آثار قدیمہ کی بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے دریافت کردہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kam Feham Afrad Mein Khudkushi Ka Rujhan Zyada Hota Hai
سویڈن کے طبی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق کے مطابق کم زہانت والے لوگوں میں خود کشی کا رجحان زیادہ ہوتا ہے? یہ تحقیق خود کشی اور ذہانت کے درمیان تعلق پر پہلی تحقیق ہے? اس تحقیق کیلئے ماہرین طب نے 1.1 ملین ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Sabz Chaye Sartan Ko Roknay Mein Mufeed
امریکہ کے طبی ماہرین نے سرطان کی خطرناک قسم لیوکیمیا کے خطرے سے محفوظ رہنے کیلئے سبز چائے کو مفید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سبزچائے کی پتیوں کے اندر ایک خاص نوعیت کا مادہ ہوتا ہے جس سے سرطان کےخلیوں کے...
مزید پڑھیں
Sponored Video