Featured Articles
Ijunoon
Khalis Rus Vitamins Ki Satah Barqarar Rakhne Mai Madadgaar
جدید طبی تحقیق کے مطابق 100فیصد خالص فروٹ جوس بچوں،جوانوں اور بزرگوں میں وٹامن ، منرلز اوردیگرکیمیکلز کی سطح کو مقررہ حد تک برقرار رکھنے میں مددگارثابت ہوتا ہے۔ لائیزونا اسٹیٹ یونیورسٹی ایگریکلچرل سنٹ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Motapay Se Nijaat Pana Asaan Ho Gaya
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ اب دبلا ہونا آسان ہوگیا ہے۔موٹا پے سے چھٹکار ا پانے کا عام نسخہ تو کم کھانا ہے لیکن زیادہ ترافراد کے لیے اس پر عمل کر نا خا صا مشکل ہوتا ہے ۔ مگر امریکی س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dar Cheeni K Istemaal Se Hairat Angaiz Fawaaid
طبی ماہرین کے مطابق دار چینی حیر ت انگیز طبی فوا ئد کی حا مل ہے اور اس کا استعمال کئی خطر نا ک بیماریوں سے محفو ظ رکھ سکتاہے ۔دار چینی کے فوا ئد پر کی گئی تحقیقا ت کے مطا بق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Laptop Khatarnaak Hai Magar Kaise
لیپ ٹاپ کمپیوٹر کو اس کے نام کی مناسبت سے استعمال کرنے والے مرد اپنی تولیدی صلاحیت کے محاذ پر خسارے میں پڑ سکتے ہیں ۔ یہ وارننگ ایک سٹڈی میں دی گئی ہے ۔ یورولوجسٹ ایلیم شنکین نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Ki Khatarnaak Shuaon Se Bachne Ka Aala Tayar
مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطر نا ک ثا بت ہو سکتی ہیں تاہم اب ان سے بچا ئو کا آ لہ ایجا د کر لیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Vitamin E K Istemaal Se Brain Hamrij Ka Khatra
وٹامن ای کے استعمال سے ایک طرح کے برین ہیمرج کا خطرہ بڑھ جاتاہے ماہرین نے اس رائے کااظہار کیا ہے، ماہرین کے مطابق وٹامن ای استعمال کرنے والوں میں برین ہیمرج کا خطرہ وٹامن ای استعمال نہ کرنے والوں کے م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Facebook Ki Mobile Phone Market Par Nazar
سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے موبائل فون کی مارکیٹ میں جانے کے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک کا خیال ہے کہ وہ موبائل فون کی مارکیٹ میں ایسے ہی کامیابی حاصل کر سکتا ہے جیسے وہ سوشل نیٹ ورکنگ کے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Chukandar Ka Juice Peene Se Quwat E Bardasht Mai Izaafa Hota Hai
امر یکی ما ہر ین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق روزانہ ایک گلا س چقندر کا جو س پینے سے دما غ تک خون کی رسائی بہتر ہو جا تی ہے جس کے نتیجے میں ذہنی صحت میں بھی نما یا ں مثبت تبدیلی رونما ہو تی ہے۔ما ہر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Qudrati Manazir Ki Tasaveer Se Sartaan K Dard Mai Kami
امریکی طبی ماہرین نے سرطان کے مریضوں کی لاحق ہونے والی شدید دردوں کے علاج معالجے کیلئے قدرتی مناظر پر مبنی تصاویر سے مدد لے کر حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ماہرین طب کے مطابق قدرتی مناظر درد کی ل...
مزید پڑھیں
Sponored Video