Featured Articles
Ijunoon
Aids Se Mehfooz Rakhne Wala Jeen Daryaft
طب کی دنیا میں ایک انقلا بی قدم اٹھا تے ہو ئے سا ئنسدان انسانی جسم میں مو جود ایسا ایک جین دریا فت کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو ایڈز کے موذی مر ض سے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔ ایڈز ایک ایسی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Maaltay Ka Juice Dil K Amraaz Se Mehfooz Rakhta Hai
طبی ما ہرین کے مطا بق روزانہ دو گلاس مالٹے کا جوس پینے سے دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے۔ امریکی طبی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طور پر ہیسپیریڈین نا می اجزا پائے جاتے ہیں جو جوس کی ص...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kae Sou Nae Siaro Ke Nishandahi
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے دور دراز کے شمسی نظاموں میں کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی کی ہے جن میں سے چند ایک کی ساخت زمین سے ملتی جلتی بتائی گئی ہے۔
بی بی سی کے سائنس رپورٹر نیل باؤڈلر کے مطابق ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cancer Se Bachao Ka Aalmi Din
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر(سرطان) سے بچائو کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد سرطان کے پھیلائو کے حوالے سے آگاہی اور اس سے بچائو کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ اس دن کے حوال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Bhindi Khane Se Alsar Aur Joron K Dard Mai Araam
ہری بھری بھنڈی اپنے اندر کتنے فوائد رکھتی ہے اس کا پتا حالیہ تحقیق میں چلا ہے کہ بھنڈی کھانے سے ڈپریشن اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھنڈی کھانے سے السر ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Darazi Umr Ka Raaz Shadi
دنیا بھر میں ایسے مرد کم کم ہی ہوں گے جنہیں اپنی بیوی سے کوئی شکایت نہ ہو۔ انہیں جہاں کہیں موقع ملتا ہے چاہے لطیفوں اور مزاح کے انداز میں ہی سہی، شکائتیں زبان پر لے آتے ہیں۔ اور اسی طرح ایسی بیویاں ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Europy Mardon Ki Sharah E Amwaat Mai Izafa
یورپ میں خواتین کی نسبت مردوں کی شرح اموات زیادہ ہیں ان ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ سگریٹ نوشی ہے۔ ٹوبیکو کنٹرول جریدے نے اسکاٹ لینڈ سائنسدانوں کے حوالے سے کہا ہے کہ یورپ کے تیس ممالک کے اعداد وشمار بتات...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunya Mai Chocolate Ka Qeht Paida Hojaye Ga
چا کلیٹ کے دیوانوں کیلئے ایک تشو یشنا ک خبر یہ ہے کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اگلے کچھ برسوںمیں دنیا بھر میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہو جا ئے گا۔ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق کوکا کی بڑی مقدار پیدا کر نے و...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Egypt K Ehram Mai Do Khufya Kamray Daryaft
ممیزکے ملک مصرکے دیوہیکل اہرام میں دو نئے خفیہ کمرے دریافت کیے گئے ہیں۔ فرانس فن تعمیرکے ماہر Jean-Pierre Houdin کے مطابق انہوں نے کہوف Khufu چیمبر کا کئی بار دورہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ مصر کے بادشا...
مزید پڑھیں
Sponored Video