iJunoon Archives |2010 | May
Ijunoon
1720
رواں مالی سال کے دوران چاول کی برآمد 41 لاکھ ٹن سے تجاوز کر جائے گی? رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
جس سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا خطیر زر مبادلہ حاصل ہوگا? بدھ کو یہاں ایسوسی ایشن کے چیئرمین جہانگ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1719
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں تیرہ رنز سے ہرا دیا? اینٹیگا میں کھیلے گئے ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں پر ایک سو چھتیس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1718
حکومت پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کے بعد اب یو ٹیوب تک بھی پاکستان سے رسائی پر پابندی کے احکامات جاری کردیے ہیں?
اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جمعرات کو ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1717
آج پریس کلب کے باہر صنعتی ملازمین حکومتی اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے بعدازاں ٹیکسٹائل سپننگ سیکٹر کے سرکردہ رہنما پریس کانفرنس کریں گے پی سی جی اے نے اپٹما کے مؤقف پر مکمل تائید کا اعلان کیا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1716
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی صدارتی معافی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج کر دیا گیا ? درخواست گزار بیرسٹر فاروق حسن نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ صدر آصف زرداری نے رحمان ملک کی معافی کیلئے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1715
انہوں نے کہا کہ انضمام الحق اور وسیم اکرم کو بھی اچھا کپتان بننے میں وقت لگا? ادھر لاہور میں راشد لطیف نے کہا کہ بعض عناصر ماضی کے کپتانوں شعیب ملک، یونس خان اور محمد یوسف کی طرح ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1714
عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ برابر کے تقاضے اسی صورت میں پورے ہوسکتے ہیں جب انڈین ٹی وی چینلز پاکستانی پروگرامز اور ڈرامے اپنے چینلز پر پیش کریں جس طرح کے ہمارے ٹی وی چینلز ان کے پروگرامز اور ڈرامے حتی?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1713
ناسا کا کہنا ہے کہ امریکی خلائی شٹل اٹلانٹس کے خلابازوں نے منگل کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روس کا تیار کردہ ایک نیا کمرہ نصب کردیا ہے?
ناسا کا کہنا ہے کہ خلابازوں نے اٹلانٹس سے چھ میٹر کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1712
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’فیس بک‘ تک رسائی پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے?
جسٹس اعجاز احمد چودھری نے یہ حکم ’اسلامک لائیرز موومنٹ‘ کی اس درخواست پر دیا جس میں کہا...
مزید پڑھیں














Sponored Video