News / Featured

Ijunoon

1740

ماہرین کے خیا ل میں فون یا وائس میل پر پیغام دینے کے دوران خواتین اپنی کھنکتی ہوئی آواز کا استعمال کرتی ہیں کیونکہ ایسی صورتحال میں وہ اپنی دوسری اداؤں کو بروئے کار نہیں لاسکتیں ?محققین کی ٹیم نے تجرب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 05:05
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1739

ذرائع نے سودے کی مالیت بتانے سے انکار کرتے ہوئے بتایا کہ آر بی ایس کے پاکستان آپریشن کی خریداری کے لئے اسٹیٹ بینک نے مارچ میں فیصل بینک اور مصر کے ای ایف جی ہرمیز بینک کو ڈیو ڈیلیجنس کی اجازت دی تھی? ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 09:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1738

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں گزشتہ دو سالوں سے جاری سیاسی مفاہمت کی پالیسی سے فائدہ ہوا ہے اور اسے جاری رکھا جائے گا? اٹھارویں ترمیم سے ملک میں جمہوری تشخص مضبوط ہوا ہے? صدر آصف علی زرداری نے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 08:05
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1737

بھارتی فلمی ستارے چیرٹی کرکٹ میچ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم سے مقابلے کے لئے تیار ہیں? میچ کا اہتمام انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی کی جانب سے کیا گیا ہے جس کا مقصد کرکٹ کو مقاصد کے تحت استعمال کرناہے? اس میچ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 08:05
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1736

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور جنہوں نے حال ہی میں ڈائریکٹر کرن جوہر اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا تھا اب انہوں نے ان خبروں کی تردید کر دی? اداکار رنبیر کپور نے کہا کہ یہ محض افواہیں ہیں می...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 08:05
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1735

امریکہ میں سائنسدان ایک مصنوعی جاندار تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ? تجربے کے دوران سائنسدانوں نے ایک بیکٹیریا کا جینیٹک سافٹ ویئر تیار کر کے ایک خلیے میں ڈالا تو بیکٹیریا نے خود بخود اپنی طرح کے اربوں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 08:05
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1734

فیس بک کی پرائیویسی پالیسی پر تنازعے نے ایسے اداروں کو پھر سے پُر جوش کر دیا ہے جو اس سوشل نیٹ ورک کا متبادل بن کر مقبولیت کے حصے دار بننا چاہتے ہیں? ان سوشل نیٹ ورکس میں سرمایہ لگانے والوں اور انہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 08:05
Category: featured
 
News / Science Technology

Ijunoon

1733

تائیوان کے جنوب مغربی شہرKaohsiungمیں2009میں ورلڈ گیمزکے لیے دنیا کا پہلا ایسا اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے جو مکمل طور پر شمسی توانائی پر چلتا ہے?Toyo Itoنامی تعمیراتی ڈیزائن کمپنی کے تیار کردہ اس اسٹیڈی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 21, 2010 at 11:05
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

1732

عطاء آباد جھیل کے متاثرین میں بیت المال سے لنگر کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے، مختلف کیمپوں میں مقیم چار ہزار افراد کو کھانے پینے کی چیزیں فراہم کی جا رہی ہیں، وزیر اعظم امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے ہنز...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 21, 2010 at 10:05
Category: politics
 
Mahira Khan
Posted by iJunoon
Posted on : Apr 30, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS