iJunoon Archives |2010 | March
Ijunoon
1497
پولیو کا شمار قدیم ترین بیماریوں میں ہوتا ہے? قبل مسیح کے مصری مخطوطات میں کتوں کو اچانک معذور کر دینے والی اس بیماری کا تذکرہ ملتا ہے? ان کتو کا تعلق 1580 ق م سے 1350 ق م کے درمیان بتایا جاتا ہے بعض ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1496
سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سائبیریا سے ملنے والی ہڈی کو ڈی این اے ٹیکنالوجی کی مدد سے قدیم انسان کی ایک نئی قسم کے طور پر شناخت کر لیا ہے?
سائنسی جریدے نیچر میں ’ایکس وومن‘ کے نام سے شائع ہونے والی ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1495
جاپان کی معروف کارساز کمپنی متسوبشی نے آئندہ 3 برسوں کے دوران بجلی سے چلنے والی کاروں کی پیداوارکو تین گناکرنے کا ہدف مقرر کرلیا? متسوبشتی کے ذرائع کے مطابق ماحول دوست الیکٹرک کاروں کی تیاری میں بتدری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1494
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں صوبائی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدوار حاجی عمران نذیر کو کامیاب قرار دیا گیا?
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ قاف نے ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1493
فاسٹ بولر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ پر الزام عائد کرتے ہیں کہ اس نے ستر لاکھ روپے جرمانہ منہا کرکے غلط کیا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کہتا ہے اس نے جو کچھ کیا قانون کے مطابق کیا?
دونوں فریقین اب 6...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1492
ایف آئی سی سی آئی فریمز 2010 ایوارڈ کی تقریب میں کنگ خان شاہ رخ خان کو گلوبل انٹرٹینمنٹ اور میڈیا پرسنلٹی کے اعزازات سے نوازا گیا? ایوارڈ شو میں مختلف شخصیات کو ان کی دنیا بھر میں اہمیت کے لحاظ سے اعز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1491
انٹرنیٹ سیکیورٹی کے مسائل کی نوعیت ہو سکتی ہے? اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بظاہر کسی عام اور بے ضرر سی ای میل کے ساتھ آنے والی کوئی اٹیچ منٹ ایک کلک کے ساتھ ہی متحرک ہوکر کمپیوٹر پر حملہ کردیتی ہے? اس کے ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1490
سبز چائے جہاں وزن گھٹانے اور معدے کے امراض میں فا ئدہ مند ہے وہیں یہ آ نکھوں کے لئے بھی بہترین نسحہ ہے? چینی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق سبز چائے آ نکھوں کے انفیکشن سے محفوظ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1489
ٹی بی کے مرض سے پاکستان میں سالانہ 48 ہزار افراد ہلاک ہوجاتے ہیں? آبادی اور غربت میں اضافے، علاج میں تعطل اور ماہرین کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے بیماری کا گراف بڑھ رہا ہے? بھوربن میں...
مزید پڑھیں














Sponored Video