Featured
Ijunoon
1173
ایک تازہ ترین تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ انسانی دماغ بول چال کے عمل میں کس طرح کام کرتا ہے?سین ڈی ایگو، بوسٹن اور نیویارک میں جاری اس تحقیق سے سائنس دانوں کو دماغ کے اس حصے کو سمجھنے میں مدد مل رہی ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1165
دنیا میں ایٹمی تباہی کے بارے میں خطرے کی سوئی کو اس علامتی گھنٹے کے نشان سے ایک منٹ دور کر دیا گیا ہے جب اس تباہی کے ہونے کا امکان ہے? اس علامتی گھنٹے کو ’مڈ نائٹ آور‘(آدھی رات) کہا جاتا ہے?
’بلیٹ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1159
گزشتہ دہائی میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے مختلف الفاظ میں لفظ ’گوگل‘سرِ فہرست ہے? انسانی استعمال میں سب سے زیادہ موضوع تذکرہ لفظ آن لائن سرچ انجن گوگل کا سامنے آیا ہے? طرزِ بیان اور اُسلوب سے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1153
ڈیٹنگ اور سماجی میل جول کی ویب سائٹ بیوٹی فل پیپل ڈاٹ کام نے وزن بڑھنے پر ہزاروں لوگوں کی رکنیت منسوخ کر دی ہے?
ایسے افراد کی نشاندہی جن کا چھٹیوں کے دوران وزن بڑھ گیا تھا خود ان کی اپنی تصاویر کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1149
یورپی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ استحصال اورزیادتی کا شکار ہونے والے بچوں کے آدھے سر کے دود اور دیرینہ جسمانی تھکاوٹ کے شکار ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں? ماہرین کے مطابق پچپن میں جسمانی اور جذباتی طور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1142
مرد حضرات عموماً کسی بیماری کی صورت میں ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے یا اتنی تا خیر کر دیتے ہیں کہ معاملہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے طبی ماہرین کے مطابق خطرناک بیماریوں امراض قلب، کینسر، فالج ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1135
یکم جنوری سے شروع ہونے والا 21 ویں صدی کا دوسرا عشرہ پچھلی دہائی سے اس لحاظ سے مختلف ہوگا کہ ہم اس وقت جو سائنسی مصنوعات اور آلات اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کررہے ہیں، وہ یا تو ہماری زندگیوں سے خار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1134
غلاف کعبہ جسے عربی میں ”کسوة الکعبہ“ کہتے ہیں ہر سال بیب اللہ کو زیب تن کیا جاتا ہے، جو کہ بیت اللہ کی دیواروں کو ڈھانپتا ہے اور دیکھنے والوں کیلئے جاذبیت کا باعث بنتا ہے? یہ غلاف اب سعودی عرب کے شہر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1127
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں کو ڈیری مصنوعات جیسے مکھن ‘ دودھ اورگوشت وغیرہ کھلانے سے ان کی ہڈیاں صحت مند اور مضبوط ہوتی ہیں? ماہرین کے مطابق جن بچوں کو پچپن سے ہی پروٹین پرمشتمل غذائیں دی جاتی ہیں ان...
مزید پڑھیں
Sponored Video