Featured
Ijunoon
1228
اسلام آباد : جدید طبی تحقیق کے مطابق بلیوبیری (نیلے بیروں) کا جوس یادداشت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے? دن میں چند گلاس جوس پینے سے دماغی اضمحلال میں کمی واقع ہونے لگتی ہے? اے سی ایس جرنل آف ایگر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1221
سرخ سیارا مریخ 27 جنوری کو زمین کے قریب ترین آئے گا? امارات موبائل آسٹرونومیکل آبزور کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 جنوری کو ابوظہبی کے مقامی وقت کے مطابق رات 10:44 بجے جبکہ پاکستانی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1215
لندن : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے خون کی سطح میں وٹامن ڈی زیادہ پایا جاتا ہے ان میں معدے کا سرطان پیدا ہونے کا امکان کم سے کم ہوتا ہے? جبکہ وٹامن ڈی کم استعمال کرنے والے لوگ معدے کے کینسر کا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1208
طبی ماہرین نے خواتین کے مخصوص ایام میں ہونے والے درد کے علاج کیلئے معروف دوا”پیرا سیٹامول“ کی بجائے”بروفین“کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”پریڈ پین“کے دوران متعدد خواتین کے ہارمونز میں جو تبدیلیاں آ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1204
Cannabis Sativa اور Cannabis indica نیٹل نامی پودوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو صدیوں سے دنیا بھر میں جنگلی پودے کے طور پر اگ رہا ہے? دونوں پودے کئ مقاصد کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں مثلاً اس کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1201
امریکی ریاست لاؤزینیا کے دلدلی علاقے میں ایک مچھیرے نے دنیا بھر میں انتہائی نایاب سفید مگرمچھ پکڑے ہیں جنہیں اب نیو آرلین کے چڑیا گھر منتقل کردیا گیا ہے صرف ایک فٹ لمبے اور 14 پاؤنڈ وزنی یہ سفید مگرمچ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1193
افغانستان میں ماہرینِ حیاتیات کو پہلی بار ایک ایسی چڑیا کے رہنے بسنے کے ایک علاقے کا پتا چلاہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت کم لوگ اس پرندے کے بارے میں کچھ جانتے ہیں?
جنگلی حیات...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1187
اسلام آباد : عالمی سطح پر دانتوں کی تبدیلی اور علاج معالجے سے متعلق ترقی نے لوگوں کو نقلی بالوں کے بعد نقلی دانت لگوانے کے ضبط میں مبتلا کر دیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں ڈینٹل ٹیکنالوجی کی ترقی میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1180
اسلام آباد : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بازاری کھانے جہاں موٹاپے کا باعث بنتے ہیں وہاں پر ڈپریشن کی بھی ایک اہم وجہ ہیں? جسمانی اوردماغی صحت کیلئے ضروری ہے کہ جننگ فوڈ سے گریز کیاجائے ? برطانوی اورفرانسی...
مزید پڑھیں
Sponored Video