Search
Muzammil Shahzad
Khush Hun K Tere Ghum Ka Sahara Mila Mujhe

ٹوٹا جو آسمان، ستارہ مجھے ملا
کچھ لوگ ساری عمر ہی محروم ِ غم رہے
اک خواب ِ عشق تھا جو دوبارہ مجھے ملا
پھر شام ِ زندگی کے اُسی موڑ پر ہوں میں
جس شام، التفات تمہارا مجھے ملا
گردش میں لا کے پاؤں کے نیچے زمین کو
اک دور کے سفر کا اشارہ مجھے ملا
اِس ہجرمیں شریک تھا تُو بھی مرا تو پھر
کیسے ہوا کہ سارے کا سارا مجھے ملا
شایاں نہیں ہیں دل کے یہ غم ہائے روزگار
کیوں جو نہیں ہے مجھ کو گوارا، مجھے ملا
ہر اٹھتی موج کرنے لگی تھی زمیں سے دور
یوں، آسماں کا ایک کنارہ مجھے ملا
ترجیح تیری اور سہی اب مگر وہ خواب
سرمایہء حیات ہمارا، مجھے ملا
جلنے لگی تھیں مشعلیں خیموں کے آس پاس
پھر کیسے کوچ کا وہ اشارہ مجھے ملا
پھر رات کے دیار تلک ساتھ ہم چلے
رستے میں جب وہ شام کا تارا مجھے ملا,
Ijunoon
Jeneiat Virous Se Sartan Ka Illaj
کینیڈا کے سائنس دانوں نے جینیاتی طورپر تبدیل شدہ وائرس کوصحت مند انسانی خلیوں کو نقصان پہنچائے بغیر مخصوص قسم کے سرطان کے خلیوں کو ہلاک کرنے کے لیے کامیابی کے ساتھ استعمال کیا ہے۔
سرطان کے خلاف وا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kareela Ziabaties Ka Moaseer Ilaj
کریلا ذیابیطس کے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق کریلا میں انسولین سے مشابہت رکھنے والا مادہ پایا جاتا ہے جس سے خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ کریلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Phonw Se Dimagh K Sartan Ka Khatra
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ ارب ایسے افراد جو دن میں چار گھنٹے تک موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں، جس سے دماغ میں سرطان زدہ رسولی پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Karila Zyabaties Ka Moaser Illaj
کریلا ذیابیطس کے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق کریلا میں انسولین سے مشابہت رکھنے والا مادہ پایا جاتا ہے جس سے خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ کریلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Heera Siyara Daryaft Karne Ka Dawa
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ سیارہ زمین سے چار ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کسی ایسے ستارے کی باقیات بھی ہو سکتی ہیں جو اپنی بیرونی پرت کھو چکا ہے۔
یہ سیارہ اب تک...
مزید پڑھیں
Farah Gulzar
Bad Rung Jild Ka Ilaaj
Aras Rahes
Kisi Ko Achi Baat Batane Ka Sawab
Ijunoon
Leemo Vitiman.ka Khazan Hazmay Daar
لیموں وٹامن سی کا خزانہ کہلاتا ہے۔ وٹامن سی نہ صرف ہاضمے میں مدد گار ہے بلکہ یہ ہڈیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے۔ لیموں کی تاثیر سرد تر ہے۔ پیاس اور جلن کو دور کرتا ہے، جگر کو قوت دیتا ہے، صفرادی بخار، قے ا...
مزید پڑھیں














Sponored Video