Search
Muzammil Shahzad
Dunya Se Juda Kaisi Yeh Apni Tabiyat Hai

میں محوِ محبت ہوں، وہ محوِ سیاست ہے
ہر سانس مرے حق میں الزام ہے، تہمت ہے
زندہ ہوں ترے غم میں اتنا بھی غنیمت ہے
اے اشک سحر گاہی' یہ کیسی مصیبت ہے
بولوں تو ہے رسوائی، چُپ ہوں تو قیامت ہے
بے فیض یہ آنسُو ہیں شاید تری نظروں میں
لیکن مرے مذہب میں نام ان کا عبادت ہے
غم حاصلِ ہستی ہے ، غم منزلِ ہستی ہے
ہے عشق میں غم تو کیا، غم ہی تو محبت ہے
اے یادِ شبِ ہجراں، لے آئی کہاں مُجھ کو
حیرانی سی حیرانی ، وحشت سی یہ وحشت ہے
الزامِ جنوں پر میں بد دل ہوں تو کیسے ہوں
الزامِ جنوں ہی تو انعام ِ محبت ہے
دنیا تجھے دیوانہ کہتی ہے اگر سرور
کچھ جھوٹ نہیں اس میں، واللہ حقیقت ہے,
Muzammil Shahzad
Dunya Se Juda Kaisi Yeh Apni Tabiyat Hai

میں محوِ محبت ہوں، وہ محوِ سیاست ہے
ہر سانس مرے حق میں الزام ہے، تہمت ہے
زندہ ہوں ترے غم میں اتنا بھی غنیمت ہے
اے اشک سحر گاہی' یہ کیسی مصیبت ہے
بولوں تو ہے رسوائی، چُپ ہوں تو قیامت ہے
بے فیض یہ آنسُو ہیں شاید تری نظروں میں
لیکن مرے مذہب میں نام ان کا عبادت ہے
غم حاصلِ ہستی ہے ، غم منزلِ ہستی ہے
ہے عشق میں غم تو کیا، غم ہی تو محبت ہے
اے یادِ شبِ ہجراں، لے آئی کہاں مُجھ کو
حیرانی سی حیرانی ، وحشت سی یہ وحشت ہے
الزامِ جنوں پر میں بد دل ہوں تو کیسے ہوں
الزامِ جنوں ہی تو انعام ِ محبت ہے
دنیا تجھے دیوانہ کہتی ہے اگر سرور
کچھ جھوٹ نہیں اس میں، واللہ حقیقت ہے,
Amin Lakhan
Dunya Ka Maal O Asbaab
Muzammil Shahzad
Kaash K Dunya Aisi Ho

Koi Aankh Kabhi Num Na Ho
Koi Dil Kisi Ka Tore Na
Koi Sath Kisi Ka Chore Na
Bas Piyar Ki Nadiyan Behti Ho
Kaash K Duniya Aisi Ho
Bushra Shah
Dunya Ki Mohabbat Har Gunah Ki Jarr
Ijunoon
Pizza Aur Pasta Dunya Bhar Mai Pasandida Tareen Khoorak
ایک سیاحتی ویب سائٹ کے تحت کرائے گئے عالمی سروے میں دنیا بھر کے افراد نے اطالوی کھانوں پیزا اور پا ستا کو پسندیدہ ترین کھانے قرار دیا ہے۔ دنیا بھر کے مختلف مما لک گھو منے والے چا ر ہزار افراد نے اس سر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunya Mai Chocolate Ka Qeht Paida Hojaye Ga
چا کلیٹ کے دیوانوں کیلئے ایک تشو یشنا ک خبر یہ ہے کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اگلے کچھ برسوںمیں دنیا بھر میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہو جا ئے گا۔ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق کوکا کی بڑی مقدار پیدا کر نے و...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Takhilati Dunya Ko Jeetay Jagte Roop Mai Daikha Jasakta Hai
ہالینڈ کی کمپنی نے ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس سے گم گشتہ مناظر اور تخیلاتی دنیاکو جیتے جاگتے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔اگر آپ نے تاج محل یا ایفل ٹاور نہیں دیکھاتو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں، ہال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Dunya Ki Pehli Garam Khool Wali Machli Daryaaft
دنیا کی پہلی گرم خون کی مچھلی دریافت ہوئی جس کی جسم میں ممالیہ جانداروں اور پرندوں کی طرح کا زیادہ درجہ حرارت والا خون گردش کرتا ہے ۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے یہی تصور کیا جاتا تھا گرم خون عام طور پر...
مزید پڑھیں












Sponored Video