Sports
Ijunoon
814
پاکستان ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہدآفریدی کی نظریں پاکستان کیلئے آئندہ سال ورلڈٹوئنٹی ٹوئنٹی اعزاز کے دفاع پر مرکوز ہیں? تیسرا ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی اپریل دوہزاردس میں ویسٹ انڈیز میں ہوگا،جس میں شاہدآفری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
806
جمعرات کو فرانس کے شہر لِلی میں جاری عالمی کپ کوالی فائنگ ٹورنامنٹ کے اہم لیگ میچ میں پاکستان نے جاپان کو با آسانی ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی?
توقع کے برعکس جاپان کی ہاک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
799
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ دو ہزار دس میں نیوٹرل ویونیو پر پاک بھارت کرکٹ سیریز ضرور ہو گی? نئی دہلی سے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعجاز بٹ نے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
792
ابوظہبی کے شیخ زائد سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے بین الاقوامی ایک روزہ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایک سو اڑتیس رنز سے شکست دے دی ہے?
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لیے ایک سو اٹھاسی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
785
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط کی بحالی کے سلسلے میں بات چیت کیلئے تیار ہے?
ایک انٹرویو میں راجیو شکلا نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
778
پاکستان کی ہاکی ٹیم نے عالمی کپ کے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں روس کے خلاف اپنا دوسرا میچ صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا ہے?
اتوار کو یہ میچ فرانس کے شہر لیل میں کھیلا گیا? سنیچر کو پاکستان نے ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
770
پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین ون ڈے میچوںمیں سب سے زیادہ رنزپاکستان کے انضمام الحق نے بنائے?
انہوں نے 45میچوں کی42اننگزمیں34.67کی اوسط سے1283رنزبنائے ?جن میں ایک سنچری اور9نصف سنچریاں شامل ہیں? دوس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
764
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین سنتھ جے سوریا کو اوپننگ کی پوزیشن سے ہٹا دیا ہے ،دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازکو بھارت کے دورے کے موقع پر آل راؤنڈر کی حیثیت سے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
759
سابق ٹیسٹ ایمپائر ڈیوڈ شیپرڈ اڑسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں? وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے?
برطانیہ کی کاؤنٹی ڈیون میں پیدا ہونے والے ڈیوڈ شیپرڈ نے بانوے ٹیسٹ اور ایک سو بہتر ب...
مزید پڑھیں
Sponored Video