Featured Articles
Ijunoon
Ziada Dost Rakhne Wale Taveel Arse Zinda Rehte Hain
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی یونیورسٹی نے برگھم ینگ یونیورسٹی کے ساتھ کی گئی مشترکہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جن افراد کے دوست زیادہ ہوتے ہیں وہ جیتے بھی زیادہ ہیں۔رسالے PLoS Medicineمیں شائع تحقیق کے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Soraj Ki Taiz Roshni Ankhon K Liye Nuqsan Da Ho Sakti Hai
برطا نوی ماہر ین کی حالیہ تحقیق کے مطا بق سو ر ج کی تیز رو شی آ نکھوں کی پتلیو ں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ ماہرین کاکہنا ہے آ نکھوں کی سورج کی رو شنی کے نقصا ن سے بچا نے کے دھو پ سے بچا نے کے چشمے استع...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kam Calories K Khane Taveel Ul Umri Ki Zamanat
زیادہ چکنائی کے حامل کھانے ہوں یا کیلوریز سے بھر پور دوسری غذائیں یہ صرف موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتیں بلکہ ان کے کئی نقصانات بھی ہوسکتے ہیں۔ ایک برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق کے ذریعے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Green Land Bara Barf Ka Tukra Toot Gaya
امریکہ کی ایک یونیورسٹی کے تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ میں ایک گلیشیئر سے سو مربع میل لمبی برف کی چادر ٹوٹ کر الگ ہوگئی ہے۔
برف کی یہ ایک بڑی چادر ’پیٹرمین گلیشئیر‘ الگ ہوئی ہے جو گرین لینڈ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Internet Ka Ziada Istemaal Nojawano K Liye Nuqsan Da
کمپیوٹر کے اس دور میں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نے پوری دنیا تک رسائی آسان بنادی ہے ۔وہیں یہ سہولت بعض اوقات زحمت بھی بن سکتی ہے۔ چین اورآسٹریلیا میں اس موضوع پر کی جانے والی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Neend Ki Be Qaidgi Or Us Ka Azala
ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ہفتہ بھر کم سونے سے پیدا ہونے والی کمی کو اختتام ہفتہ پر ایک لمبی نیند سے پورا نہیں کیا جا سکتا۔
ایک سو انسٹھ بالغوں پر کی جانے والی آزمائشوں سے امریکی محققوں نے یہ نت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Computer Ka Astemaal Bacho Ki Nashonuma K Liye Khatarnaak
ماہرین ِنفسیات کے مطا بق کمپیوٹر کا زیا دہ استعمال بچو ں کی دماغی نشو ونما کے لیے نقصا ن دہ ہے۔ ماہرین نے نو عمر بچوں خصو صا نو سال سے کم عمر بچوں کے لیے کمپیوٹرکا استعما ل مضر قرار دیا ہے ۔ ماہرین کا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kamzore Samaat Walay Afrad Kay Liye Khusoosi Mobile
لندن کمز ور قوتِ سما عت رکھنے والے افرادکے لیے تیز آوازوالا خصو صی مو بائل فو ن بنا لیا گیا ہے ۔جس سے انہیں زیادہ و اضح اور تیز آواز سنا ئی دے گی ۔ اس مو بائل کی رنگ ٹو ن کی آواز عام فونز کی بہ نسبت ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Energy Drinks Bachon K Liye Nihayat Nuqsan Da Hain
گز شتہ کچھ عر صے میں پاکستا ن میں انرجی ڈرنکس نہایت تیزی سے مقبو ل ہوئے ہیں لیکن ان کے استعما ل میں احتیا ط بر تنی چاہیے کیو نکہ ماہرین کے مطا بق انرجی ڈرنکس کااستعما ل بچو ں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہ...
مزید پڑھیں
Sponored Video