iJunoon Archives |2010 | November
Ijunoon
Ab Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj Mumkin Hai
ضعف بصارت یانظر کی کمزوری کا واحد علاج چشمے ہی کو سمجھا جاتا ہے لیکن تحقیق میں مصروف ماہرین نے اب عینک کے علاوہ بھی نظر کی کمزور ی کا علاج ڈھو نڈ لیا ہے۔ امریکی اور یو رپی ماہرین نے لیز ر تھر اپی کے ذ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Players Ne Muqami Masjid Mai Namaz E Eid Ada Ki
دبئی میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مقامی مسجد میں نماز عید ادا کی۔ جنوبی افریقا کے مسلمان کھلاڑی ہاشم آملہ نے بھی عید کی نماز پڑھی۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں اور جنوبی افریقا کے مسلمان کھلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Film Harry Potter Ka Premier
جے کے رولنگ کی حالیہ ہیری پوٹر بک پر مبنی فلم ہیری پوٹر اینڈ دا ڈیڈلی ہیلوز کے پہلے پارٹ کا پریمئیر نیویارک میں منعقد ہوا۔اس پریمئیر میں فلم کے نمایاں فنکاروں ڈینئیل ریڈ کلف، ایما واٹسن، اور روپرٹ گرن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Facebook Messaging System Ki Nayi Shakal
فیس بک نے اپنے پیغام رسانی کے نظام میں بہتری لانے کے لیے ایس ایم ایس، انسٹنٹ میسیجنگ، ای میل اور فیس بک چیٹ پر مشتمل ایک نیا میسیجنگ سسٹم لانے کا اعلان کیا ہے۔
یہ بات فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Rahat Fateh Ali Aur A R Rehman Ka Milaap
اپنی منفرد آواز اور اندا ز کی بد ولت با لی ووڈ میں چھا جا نے والے پاکستا نی گلو کار راحت فتح علی خان اب آ سکر ایورڈ یا فتہ مو سیقار اے آ ر رحمان کے سا تھ کا م کریں گے ۔ را حت فتح علی خان مشہور با لی و...
مزید پڑھیں
Ijunoon
21veen Sadi Ab Pocket Bhi Jaib Mai
عام طور پر باہر سیر و تفریح کے لیے جاتے وقت بہت سی فیملیز میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ آیا جس میلے یا تفریحی مقام پر وہ جا رہے ہیں وہاں ٹوائلٹ کی سہولت باآسانی دستیاب ہوگی یا نہیں۔تاہم برطان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Icc Ko Sab Bata Dia Hai Zulqarnain
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جو بھی معلومات تھیں وہ انہوں نے آئی سی سی کو بتا دی ہیں اور وقت آنے پر وہ لوگ جو ان کے اس قدم کوغلط قراردے رہے ہیں اسے صحیح کہیں گے۔...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mini Big Bang Ka Kamyab Tajarba
یورپی تنظیم برائے جوہری تحقیق ‘سرن’کی تجربہ گاہ میں ہیڈ رون کو لائیڈر نے کامیاب تجربہ کیاہےجس کے ذریعے ‘بگ بینگ’ کے لحمات پیدا کئے گئے۔ منی بگ بینگ کے تجربے کے دوران پروٹون کے بجائے سیسے کے ایٹمزکوآپس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Paisay Laine K Ilzamaat Jhotay Hain
ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ بکیز نے پیسے لینے کے جھوٹے الزامات لگائے۔ ایک شخص نے سامنے بیٹھ کر دھمکیاں دیں۔میچ فکسنگ کرنے والوں پر تاحیات پابند ی لگنی چاہئے۔ مجھے پاکستان کیلئے جو بہتر لگا وہ میں نے ک...
مزید پڑھیں















Sponored Video