iJunoon Archives |2010 | January
Ijunoon
1232
بالی ووڈ کی پرکشش اداکار کترینہ کیف بھی نیشنل ایوارڈ کے حصول کی خواہش مند ہیں? کترینہ کیف کو امید ہے کہ ان کی اس خواہش کی تکمیل ان کی حالیہ آنے والی فلم راج نیتی کی بدولت ممکن ہوسکے گی? کترینہ کیف کا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1231
اسلام آباد : طبی ماہرین نے ایک تحقیق مکمل کرنے کے بعد حاملہ خواتین کو ایک دن میں 3 کپ انسٹنٹ کافی یا 4 عدد کین کوکا کولا پینے کی اجازت دیدی? فوڈ اسٹینڈرڈ آسٹریلیا نیوزی لینڈ کی طرف سے اس تحقیق کے بعد ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1230
اسلام آباد : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ”نان سٹیک“ فرائی پین، دیگچیوں اور دیگربرتنوں کے استعمال کے باعث تھائی رائیڈ گلینڈ سے متعلق بیماریوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے? ماہرین طبی کے ایک د...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1229
بیجنگ : زیورات اور ہیروں کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث چین عالمی سطح پر ہیروں کی دوسری بڑی مارکیٹ بن گیا? چینی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2009ء کے دوران ملک میں ہیروں کی فروخت 16.4 فیصد اضاف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1228
اسلام آباد : جدید طبی تحقیق کے مطابق بلیوبیری (نیلے بیروں) کا جوس یادداشت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے? دن میں چند گلاس جوس پینے سے دماغی اضمحلال میں کمی واقع ہونے لگتی ہے? اے سی ایس جرنل آف ایگر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1227
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بہت سے اقتصادی چیلنجز کا سامنا ہے? بہتر مانیٹرنگ پالیسی کے انتظام کے لئے سٹیٹ بینک کو مزید خود مختار بنانا ہوگا? عالمی مالیاتی فنڈ کے کنٹری ڈائریکٹر پال راس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1226
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی خامیوں پر نظر رکھنے کیلئے حقیقی اپوزیشن ہونی چاہیے? مانسہرہ کے علاقہ بفہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم ایسا پاکستان چاہت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1225
ورلڈ فورم آف پیس اینڈ سپورٹس نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کو چیمپیئن فور پیس منتخب کرلیا? ورلڈ فورم آف موناکو دنیا میں کھیلوں کے ذریعے امن کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے? امن اور کھیل ور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1224
نیوزی لینڈ میں جاری انیس برس سے کم عمر کھلاڑیوں کے عالمی کرکٹ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹ سے شکست دے دی ہے ?
پیر کو کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے کھ...
مزید پڑھیں














Sponored Video