Featured
Muzammil Shahzad
Pakistan Mai Tayar Karda Mobile Games Dunya Bhar Mai Mashhoor
اندازوں کے مطابق پاکستان کی ابھرتی ہوئی گیمنگ انڈسٹری کی مالیت تقریباﹰ 2.8 ارب ڈالر ہے۔ اس وقت پاکستان میں درجنوں ایسی کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جو اسمارٹ موبائل فونز کے لیے گیمز تیار کرتی ہیں۔ ایسی ہی ...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Cheeni Ka Istemal 50 Feesad Kam Karen
عالمی ادارۂ صحت کی نئی ہدایات کے مطابق لوگوں کو اپنی روزانہ کی خوراک میں چینی یا شکر کی مقدار کو نصف کر دینا چاہیے۔
ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ایک عام شخص دن میں جتنی کیلوریز لیتا ہے چینی کا اس میں ح...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Asia Mai Sureeli Chirya Ki Nayi Nasal Daryaft
ایک ایسے وقت میں جب پرندوں کی بہت سی نسلیں معدوم ہو رہی ہیں، سائنس دانوں نے چڑیا کی ایک مخصوص نئی نسل دریافت کر لی ہے۔
یہ چتکبری گاتی چڑیا ایشیا میں ملی ہے۔
پاسیریدا نسل کی چڑیا کے بارے میں تحقیق کر...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Tees Hazar Saal K Baad Aik Virus Ko Hayaat Nou Bakhshi
یہ وائرس سائبیریا کے برفیلے علاقے میں برف کی دبیز گہری سطح کے نیچے منجمد پایا گیا تھا۔ لیکن جب اسے وہاں سے نکال کر گرمی ملی تو ایک بار پھر سے یہ وبائی اور متعدی بن گیا۔
فرانسیسی سائنس دانوں کا کہنا ہ...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Mustaqbil Ka Mobile Kaisa Hoga?
سپین کے شہر بارسلونا میں اس ہفتے منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں نئے موبائل فونز پر توجہ مرکوز ہو گی جو اس سال مارکیٹ میں آئیں گے۔
اس سال سامنے آنے والے موبائل فونز کی حد تک تو بات درست ہے مگ...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Chile Mai Ullo Ki Madad Se Wabai Marz Ka Muqabla
لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں حکام نے وباء کی شکل اختیار کرنے والی ایک مہلک بیماری پر جس سے 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں قابو پانے کی لیے جنگلی الوؤں کی خدمات حاصل کیں ہیں۔ سانتیاگو ٹائمز اخبار کے مطابق ال...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Khoobsurat Chehray Bhoolna Ziada Asaan
صرف خوبصورت ہونا کسی کی یادداشت میں ثبت رہ جانے کے لیے کافی نہیں ہے۔ محققین کے مطابق اگر آپ کے چہرے کے خدوخال میں کوئی امتیازی بات نہیں ہے تو پھر عام چہروں کی نسبت خوبصورت چہروں کو بھول جانا زیادہ آسا...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Google Ka 3d Naqshay Banane Wala Smart Phone
گوگل نے ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں مخصوص قسم کے سافٹ ویئر اور ہارڈویئر نصب ہیں جو صارفین کے اردگرد کے ماحول کے تھری ڈی نقشے تیار کر سکتے ہیں۔
فون کے سنسرز ایک سیکنڈ میں ڈھائی لاکھ تھری...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Tayaron Mai Khirkiyon Ki Jaga Flat Screen
سپرسونک طیارے تیار کرنے والی ایک کمپنی نے کہا ہے کہ وہ جہازوں کی دیواروں میں کھڑکیوں کی جگہ سکرین لگانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
طیارے کے باہر لگے ہوئے کیمرے سے لی گئی تصویریں اس سکرین پر نظر آئیں گی۔ مسا...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Dimagh K Andar Ki Adviyaat
یہ وہ جادوئی گولیاں ہیں جن کا اصولی طور پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں ہونا چاہیے۔ یہ جھوٹ موٹ کی ادویات ہوتی ہیں جن کا رنگ و شکل مختلف ہوتی ہے، لیکن ان میں کسی قسم کی تاثیر نہیں ہوتی۔ لیکن اس کے باوجود ...
مزید پڑھیں
Sponored Video