Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Zikariya (A.S) Aur Hazrat Yahya (A.S)
Total Records: 9 - Total Pages: 9 - Current Page: 6
اسي طرح جب وہ اس جہان سے منتقل ہوتا ہے تو برزخ کے جہان ميں پہنچ جاتا ہے جو دنيا اور آخرت کے درميان کي منزل ہے? وہ قبرستان کي خاموش دنيا کا باشندہ بن جاتا ہے? وہاں وہ دوبارہ اُٹھنے کے ليے صور محشر کا منتظر ہوتا ہے? پھر کوئي خوش اور مسرور ہوگا، کوئي حزن و غم سے چور ہوگا، يعني ايک گروہ جنت ميں خوشيوں سے سرشار ہوگا اور ايک گروہ جہنم کے عذابوں ميں گرفتار ہوگا?
تفسير الطبري: 74'73/9 تفسير سورة مريم‘ آيت: 17'16
کسي شاعر نے کيا خوب کہا ہے
”تيري ماں نے تجھے جنم ديا توتو رو رہا تھا، چيخ رہا تھا اور تيرے آس پاس لوگ خوشي سے ہنس رہے
تھے? تو اپنے ليے کوشش کر کہ جب تيرے مرنے کے دن وہ رو رہے ہوں، تو خوش ہو اور ہنس رہا
ہو?“
انسان کے ليے يہ تين مواقع دشوار ترين ہوتے ہيں? اس ليے اللہ تعالي? نے ان تينوں مقامات پر حضرت يحيي? عليہ السلام کو سلامتي عطا فرمائي اور فرمايا: ”اس پر سلام ہے جس دن وہ پيدا ہوا اور جس دن وہ مرے گا اور جس دن وہ زندہ کرکے اُٹھايا جائے?“ (مريم: 15/19)
حضرت حسن? سے روايت ہے‘ انہوں نے فرمايا: حضرت يحيي? عليہ السلام اور حضرت عيسي? عليہ السلام کي ملاقات ہوئي تو حضرت عيسي? عليہ السلام نے انہيں فرمايا: ”ميرے ليے مغفرت کي دعا کيجيے کيونکہ آپ مجھ سے افضل ہيں?“ حضرت يحيي? عليہ السلام نے فرمايا: ”آپ ميرے ليے دعا کريں کيونکہ آپ مجھ سے افضل ہيں?“ حضرت عيسي? عليہ السلام نے فرمايا: ”آپ مجھ سے افضل ہيں، ميں نے اپنے ليے سلامتي کي دعا کي اور آپ کو اللہ نے سلامتي کي خوش خبري دي?“
تفسير الطبري:73/9‘ تفسير سورة مريم‘ آيت: 17'16
حضرت عبداللہ بن عمرو رضي اللہ عنُہما نے فرمايا: ”ہر شخص اللہ سے کوئي نہ کوئي گناہ (يا غلطي) لے کر ملے گا، سوائے حضرت يحيي? عليہ السلام کے? پھر يہ آيت پڑھي: ?وَسَيِّدًا وَّحَصُو±رًا? ”سردار اور ضابط نفس?“ (آل عمران: 39/3) پھر زمين سے ايک تنکا اُٹھا کر فرمايا: ”ان کے پاس اتنا کچھ تھا? پھر انہيں شہادت بھي نصيب ہوگئي?“ تفسير الطبري‘ 348/3 تفسير سورة آل عمران‘ آيت: 39
حضرت ابو سعيد? سے روايت ہے کہ رسول اللہ ? نے فرمايا: ”حضرت حسن اور حضرت حسين رضي اللہ عنُہما تمام جنتي جوانوں کے سردار ہيں، سوائے دو خالہ زاد بھائيوں حضرت يحيي? اور حضرت عيسي? عليہما السلام کے?“ جامع الترمذي‘ المناقب‘ باب مناقب ا?بي محمد الحسن بن علي‘ حديث: 3768 ومسند ا?حمد: 3/3 [وليس عندھما الجزءالثاني من الحديث]

مسجد اقصي? ميں قوم کو دعوت توحيد

حضرت حارث اشعري? سے روايت ہے کہ نبي? نے فرمايا: ”اللہ تعالي? نے حضرت يحيي? عليہ السلام کو حکم ديا کہ پانچ باتوں پر عمل کريں اور بني اسرائيل سے بھي ان پر عمل کرنے کو کہيں?“ آپ سے کچھ دير ہوگئي تو حضرت عيسي? عليہ السلام نے آپ سے فرمايا: ”آپ کو پانچ احکامات ديے گئے تھے کہ ان پر عمل
PREVIOUS NEXT
Kaka shararti hit hai
Posted by ameera gul
Posted on : Oct 09, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS