rajab Meaning and Definition
rajab
عربی
male
رجب
ساتواں اسلامی مہینہ - مشہور پاكستانی گلوكار رجب علی
rajab
عربی
female
رجب
ساتواں اسلامی مہینہ - نویں صدی ہجری كی نامور محدثہ گزری ہیں علم حدیث میں بلند مقام ركھتی تھیں - بہت سے علمائے كرام آپ سے حدیث كا سبق لیتے تھے - رجب بی بی رحمتہ اللہ علیہ كا شمار علامہ جالال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ كے عہد كی نامور خواتین میں ہوتا ہے -
Rajab (Arabic: رجب) is the seventh month of the Islamic calendar. The lexical definition of Rajaba is "to respect", of which Rajab is a derivative.
Sponored Video