...ock گائے (کاؤ) Cow جانور (کیٹل) Cattle کاٹنا (کٹنگ) Cutting ظالم (کروئل) Cruel -3 کبھی کبھی C کے بعد IA یا EA ہوں تو ش کی آواز دیتے ہیں جیسے: سمندر (اوشین) Ocean موسیقار (میوزیشن) Musician “G” کے تلفظ: جی G کے دو تلفظ ہیں "ج" اور "گ" -1 جب کسی تلفظ کے آخر میں "GE" ہو تو اس کا تلفظ "ج" ہوتا ہے جیسے: عمر (ایج) Age صفحہ (پیج) Page غصہ (ریج) Rage قفس (کیج) Cage حضرت (سیج) Sage خارش (مینج) Mange اسی طرح ان میں بھی "ج" بولا جاتا ہے۔ تخیل (امیجن) Imagine جراثیم (جرم) Germ -2 باقی جگہوں پر اکثر "گ" کا تلفظ ہوتا ہے جیسے: جانا (گو) Go دینا (گِیئو) Give سونا (گولڈ) Gold انگلی (فِنگر) Finger ب...
Sponored Video