rabeis Urdu Meaning
Rabeis - Urdu Meaning and Translation of Rabeis , English Definition and more.
ہلکا پاگل پن، آب ترسی یا ہائیڈروفوبیا، کسی پاگل جانور کے کاٹنے سے مرض. پاگل کتے کے کاٹنے سے یہ مرض ہوجاتاہے. زخم کی جگہ جلن اور درد ہوتاہے. مریض شور وغل سے گھبراتا ہے، غذا نگلنے میں دقت ہوتی ہے، مریض پانی دیکھ کر ڈرتا ہے، تشنج کے دورے پڑتے ہیں، منھ سے گاڑھی رال بہتی ہے اور وہ لوگوں کو کاٹنے لگتا ہے
-
Sponored Video