lochiometra Urdu Meaning

Lochiometra - Urdu Meaning and Translation of Lochiometra , English Definition and more.

Urdu Meanings

iJunoon official Urdu Dictionary

نفاس رحمی، ویجائنل ڈسچارچ بچے کی پیدائش کے تقریباً ایک ماہ بعد عورت کے رحم سے رطوبت خارج ہوتی ہے اور رحم بھی خود سکڑ کر پھولی ہوئی رگوں کو سکیڑتا ہے جس کی وجہ سے خون باہر کی طرف نکلتا ہے اس خون کے اور اس رطوبت کے اخراج کو نفاس کہا جاتا ہے. نفاس کی رنگت تبدیل ہوتی رہتی ہے. شروع میں لال رنگ بعد میں سبزی مائل اور آخر میں گدلے پانی کے رنگ کا ہوجاتا ہے

-

Object reference not set to an instance of an object.

Sponored Video