hexachlorophane Urdu Meaning
Hexachlorophane - Urdu Meaning and Translation of Hexachlorophane , English Definition and more.
ایک جراثیم کش دوا جو جلد کے لیے استعمال کی جاتیہے یہ بعض صابنو ں میں بھی استعمال ہوتی ہے قطع نظر اس کے خواء اس کی مقدار کچھ بھی ہو اس شبہ کے خیال سے شیر خوار بچوں کے دماغ کو ضرر پہنچاتی ہے ہروہ دوا جس میں ہیکسا کلورو فین ہو اس کی شیشی پر تحریر کیا جائے بچے نہ استعمال کریں یا دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے استعمال نہ کی جائے
-
Sponored Video