بھارتی فلم میں کام کیلئے میراکا معاوضہ ایک کروڑ

وینا ملک کے بعد اداکارہ میرا نے بھی بھارت میں فلم میں کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ اداکارہ میرا کو یش چوپڑا نے جب اپنی فلم''سپنے تمہارے میرے'' میں اداکاری کی آفر کی تو میرا نے جھٹ سے اپنا معاوضہ ایک کروڑ روپے کردیا اور یش چوپڑا نے حامی بھرلی۔ میرا کا کہنا ہے کہ رقم کی وصولی کے لئے انھوں نے راحت فتح علی کے معاملے کے بعد سبق سیکھا ہے اور ایک کروڑ کی رقم ان کے پاکستانی اکائونٹ میں قانونی طریقے سے ٹرانسفر کی جائے گی۔

Posted by: Ijunoon
Memeber since: Mar 06, 2003
Total Posts: 9956
Bed Sheet Challenge
Posted by Funny Videos
Posted on : Sep 19, 2014

Random Post

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS